تازہ ترینبین الاقوامی

ٹرمپ اور چینی صدر کی ملاقات متوقع

ٹرمپ اور چینی صدر کی ملاقات آئندہ ہفتے متوقع، تجارتی تعلقات پر گفتگو کا امکان

83 / 100 SEO Score

ٹرمپٹرمپ اور چینی صدر کے درمیان آئندہ ہفتے اہم ملاقات کا امکان ہے.

جس میں دو طرفہ تجارتی تعلقات سمیت دیگر امور پر بات چیت کی جائے گی۔

امریکی حکام کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ملاقات کے دوران چین کے حالیہ معاشی اقدامات پر تشویش کا اظہار کریں گے۔ رپورٹوں کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں میں چین کے کچھ معاشی اقدامات نے واشنگٹن کو پریشان کیا ہے۔

دوسری جانب چینی سفارتخانے نے امریکی الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا تجارت کے حوالے سے غلط طرزِ عمل ترک کرے اور تعلقات کو بگاڑنے سے گریز کرے۔

چینی حکام کا کہنا ہے کہ بیجنگ شفاف اور منصفانہ تجارتی اصولوں پر یقین رکھتا ہے اور واشنگٹن کے یکطرفہ اقدامات کی مخالفت کرتا ہے۔

ٹرمپیہ ملاقات ایسے وقت میں متوقع ہے جب دونوں ممالک کے درمیان تجارتی کشیدگی میں دوبارہ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

حافظ آباد روڈ پر المناک حادثہ،5 افراد جاں بحق

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button