Site icon MASHRIQ URDU

ٹرمپ اور پیوٹن کی الاسکا میں ملاقات

ٹرمپ اور پیوٹن

ٹرمپ اور پیوٹن کی الاسکا میں ملاقاتٹرمپ اور پیوٹن

امریکی صدر کی روسی ہم منصب کے درمیان ملاقات ون آن ون نہیں ہوئی۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق ملاقات میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف بھی شریک ہوئے۔

صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی چاہتا ہوں، نہیں جانتا کہ ملاقات کو کیا چیز کامیاب بنائے گی، اگر آج جنگ بندی نہیں ہوتی تو میں خوش نہیں ہوں۔

ٹیرف میں کمی چینی قیادت پر منحصر ہوگی، ٹرمپ

Exit mobile version