قومی خبریں

پیٹرول،ڈیزل لیوی 28 ارب 18 کروڑ کمائی

وفاقی حکومت پیٹرول اور ڈیزل پر بڑھائی گئی لیوی کے ذریعے 30 جون تک 28 ارب 18 کروڑ روپے حاصل کرے گی۔

پیٹرول،ڈیزل لیوی 28 ارب 18 کروڑ کمائی

وزارت توانائی کے اعلامیے کے مطابق لیوی بڑھانے سے ہر ماہ 11 ارب 27 کروڑ روپے حاصل ہوں گے۔ ڈھائی ماہ میں یہ محصولات 28 ارب 18کروڑ روپے کے ہوجائیں گے۔ وفاقی حکومت نے گزشتہ روز پیٹرول پر لیوی 8 روپے اور ڈیزل پر 7 روپے بڑھا کر اس سے ہونے والی آمدن بلوچستان کی سڑکوں اور کچھی کینال پر خرچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

پیٹرول و ڈیزل،لیوی میں 10 روپے لیٹر اضافہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button