Site icon MASHRIQ URDU

ٹرمپ:غزہ قبضے کا ارادہ چھوڑ دیا

5808364320770

ٹرمپ:غزہ قبضے کا ارادہ چھوڑ دیا۔

میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر نے غزہ پر امریکی قبضے اور 20 لاکھ فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے اپنے متنازع منصوبے سے دستبرداری کا عندیہ دے دیا ہے۔

پہلے کہا تھا کہ وہ مصر اور اردن کو فلسطینیوں کو قبول کرنے پر آمادہ کر لیں گے۔ لیکن انہوں نے یہ اعتراف بھی کیا ہے کہ یہ ممکن نہیں ہے کیونکہ مصر اور اردن نے اس میں تعاون کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔

امریکی صدر کے مطابق امریکا مصر اور اردن کو ہر سال اربوں ڈالرز دیتا ہے۔ اس کے باوجود اس نے انکار کر دیا جو حیران کن ہے۔ یہ منصوبہ زبردستی نافذ نہیں کریں گے، بلکہ صرف تجویز پیش کر رہے ہیں۔

ٹرمپ، غزہ منصوبہ کیخلاف متبادل حکمتِ عملی پر غور

Exit mobile version