بین الاقوامی
ٹرمپ:برکس ممالک کو 150 فیصد ٹیرف کی دھمکی
امریکی صدر نے برکس ممالک کو ڈالر کے مقابلے میں کرنسی لانے پر 150 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔

ٹرمپ:برکس ممالک کو 150 فیصد ٹیرف کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ڈالر کو تباہ کرنے کوشش پر برکس ممالک کو 150 فیصد ٹیرف کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ سابق صدر جوبائیڈن نے کہا تھا کہ وہ اس بارے میں کچھ نہیں کرسکتے۔ اب ہم کریں گے۔
واضح رہے کہ برکس ممالک میں برازیل، روس، چین، بھارت، ایران ، یواےای سمیت 10ممالک شامل ہیں۔
One Comment