بین الاقوامی
ویتنام: کشتی ڈوبنے سے 34 افراد ہلاک
ویتنام میں خراب موسم کے باعث سیاحوں کی کشتی ڈوبنے سے 34 افراد ہلاک ہوگئے۔

ویتنام: کشتی ڈوبنے سے 34 افراد ہلاک
خبر رساں اداروں کے مطابق افسوسناک واقعہ مشہور سیاحتی علاقے ہالونگ بے میں پیش آیا، حادثے کا شکار کشتی سیاحوں کو سیر کرانے کے لیے لیکر جارہی تھی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کا شکار کشتی ’ونڈر سی‘ پر عملے کے 5 ارکان سمیت کل 53 افراد سوار تھے جن میں سے 11 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے جبکہ 8 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔
ویتنام: کشتی ڈوبنے سے 34 افراد ہلاک
خبر رساں اداروں کے مطابق کشتی پر سوار ہنوئی سے سیاحت کے لیے آئے تھے۔