دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ پارل میں کھیلا جارہا ہے۔
قومی ٹیم کی قیادت محمد رضوان کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاریوں میں عبداللہ شیفق، بابر اعظم، کامران غلام، سلمان علی آغا، عرفان خان، شاہین آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف اور ابرار احمد شامل ہیں۔
جنوبی افریقی ٹیم کی قیادت آئیڈن مارکرم کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ٹونی ڈی زورزی، ریان رکیلٹن، رسی ون در ڈوسن، ٹرسٹین اسٹبز، ہینرک کلاسین، مارکو یانسین، اینڈائل پھیخلوکوائیو، کگیسو رباڈا اور اوٹنیل بارٹمین شامل ہیں۔