قومی خبریں

وفاقی بجٹ2025: 10 جون کو پیش کیا جائے گا

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

82 / 100 SEO Score

وفاقی بجٹ2025: 10 جون کو پیش کیا جائے گا

وفاقی بجٹ2025
مشرق اردو، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

13 جون کو قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پر بحث کا آغاز ہوگا۔ قومی اسمبلی میں موجود پارلیمانی جماعتوں کو قواعدوضوابط کے مطابق بحث کیلئے وقت دیا جائے گا۔

وفاقی بجٹ2025

وفاقی بجٹ پر بحث 21 جون کو سمیٹی جائے گی۔ بائیس جون کو قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں ہوگا۔ 24 اور25 جون کوڈیمانڈز، کٹوتی کی تحاریک پر بحث اور ووٹنگ ہوگی۔

26 جون کو فنانس بل کی قومی اسمبلی سے منظوری ہوگی۔  ستائیس جون کو ضمنی گرانٹس سمیت دیگر امور پر بحث اور ووٹنگ ہوگی۔

قومی ترقیاتی بجٹ: 4 ہزار 224 ارب کی منظوری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button