قومی خبریں
نواب یوسف تالپور وفات پا گئے
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپور وفات پا گئے۔

نواب یوسف تالپور وفات پا گئے۔ متعدد بار رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے شہید بےنظیر بھٹو کی کابینہ میں وفاقی وزیر بھی رہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اُن کی وفات پر گہرے غم و دکھ کا اظہار کیا ہے۔
اُن کا کہنا ہے کہ یوسف تالپر پارٹی کا عظیم اثاثہ تھے، ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔