تازہ ترین

وزیراعظم نے کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے۔

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہوگا۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button