جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف کو مدارس رجسٹریشن بل پر تحفظات سے آگاہ کی، جے یو آئی کے مطابق وزیراعظم نے بل پر تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت متفقہ بل کو متنازع بنانے سے گریز کرے، مدارس کی آزادی، حریت پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی
0 3 Less than a minute