بین الاقوامی

واضع 2 کیمپ: چین و روس کی امریکی حملے کی مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں چین اور روس نے ایران پر امریکی حملے کی شدید مذمت کر دی۔

86 / 100 SEO Score

واضع 2 کیمپ: چین و روس کی امریکی حملے کی مذمتواضع 2 کیمپ

چینی مندوب نے ایران پر امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دونوں فریقین خاص طور پر اسرائیل کو فوری جنگ بندی کا اعلان کرنا ہو گا۔ ایران کے جوہری مسئلے سے نمٹنے کے لیے سفارت کاری ختم نہیں ہوئی، اب بھی تنازع کے پرامن حل کی امید ہے۔

واضع 2 کیمپواضع 2 کیمپ

روسی مندوب نے کہا کہ ایران پر امریکا کی غیر ذمےدارانہ، خطرناک اور اشتعال انگیز کارروائی کی مذمت کرتے ہیں۔ امریکا نے ایک نیا پنڈورا بکس کھول دیا ہے، کوئی نہیں جانتا کہ اس سے دنیا کے لیے کیا نئی تباہی اور پریشانیاں آئیں گی، امریکا کو واضح طور پر سفارتکاری میں کوئی دلچسپی نہیں۔

 

آبنائے ہرمز بند، ایرانی پارلیمنٹ کی منظوری

 

 

واضع 2 کیمپ

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button