صنعت وتجارت

انٹر بینک: ڈالر کی اڑان جاری، مہنگا ہو گیا

انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر مذید مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک: ڈالر کی اڑان جاری، مہنگا ہو گیا، ڈالر 279 روپے 35 پیسے کا ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے 35 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 27 پیسے کا تھا۔

ورلڈ بینک، 20 ارب ڈالرز وعدے پر مشکور ہیں، شہباز شریف

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button