بین الاقوامی

نیویارک: ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

امریکہ کی ریاست نیویارک میں ہیلی کاپٹر دریائے ہڈسن میں گر کر تباہ، ہیلی کاپٹر میں سوار 6 افراد کی ہلاکت۔

نیویارک: ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ اب تک 5 افراد کو دریا سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ایک شخص کی تلاش جاری ہے۔ ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد سیاح تھے۔ حادثے میں کسی کے زندہ بچنے کے اطلاع نہیں ملی۔ عینی شاہدین کے مطابق ہیلی کاپٹر دو حصوں میں تقسیم ہوگیا تھا۔ ہیلی کاپٹر کے ٹکڑے نیوجرسی بارڈر کے قریب تیر رہے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق حادثے کی وجہ معلوم نہیں کی جا سکی ہے۔

واشنگٹن:مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر تباہ 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button