قومی خبریں

لاہور: فلائٹ آپریشن 8 گھنٹے سے بند

لاہور کے مختلف علاقوں میں دھند کے باعث لاہور کا فلائٹ آپریشن 8 گھنٹے سے بند ہے، جبکہ 4 پروازیں اسلام آباد اتار لی گئیں۔

82 / 100 SEO Score

فلائٹ آپریشنفلائٹ آپریشن 8 گھنٹے سے بند

لاہور سے دبئی، ابوظہبی، جدہ کراچی کی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔

دھند کے باعث اندرون اور بیرون ملک کی پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔

دھند کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ہے۔

ایم 2 بلکسر سے کوٹ مومن تک بجانب لاہور بند، موٹر وے ایم 3 فیض پور سے رجانہ تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button