قومی خبریں
امریکا ہماری خود مختاری کا احترام کرئے، طلال چوہدری
طلال چوہدری نے نامزد امریکن ایلچی کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ ہماری خود مختاری کا احترام کرنا ہوگا

لاہور (مشرق اردو) سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ یہ ہمارا اندرونی معاملہ ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ ان کا پالا ہوا بچہ دوبارہ اقتدار میں آئے۔ اس طرح کے بیانات سے عمران خان کی رہائی کا کوئی امکان نہیں۔
انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ چاہتی ہے کہ سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے، اُن پر ویسے ہی الزامات ہیں، جیسے ٹرمپ پر تھے۔