تازہ ترینقومی خبریں

عمران خان کی رہائی کو یقینی بنائیں گے: بیرسٹر گوہر

بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اب ہم عمران خان کی رہائی کو یقینی بناکر دم لیں گے۔

83 / 100 SEO Score

عمران خان کی رہائی کو یقینی بنائیں گے: بیرسٹر گوہرعمران خان کی رہائی

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کے احکامات پر آج ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ میں بونیر میں ریلی کی قیادت کروں گا۔ واضح رہے کہ عمران خان کی قید کے خلاف تحریک انصاف نے آج یوم احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی رہائی کو یقینی بنائیں گے۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے کہا کہ پیشگی اجازت کے بغیر کسی بھی قسم کے اجتماع یا اکٹھے ہونے پر پابندی ہے۔  ڈی سی اسلام آباد کا کہنا تھا کہ کسی بھی غیرقانونی سرگرمی کا حصہ بننے والوں کی فوری گرفتاری ہو گی۔

9 مئی کی دھند بیٹھنی چاہیے، گوہر علی خان

عمران خان کی رہائی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button