کھیل

نہیں چاہتا میرا بیٹا پاکستان کیلئے کرکٹ کھیلے: عمر اکمل

کرکٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ نہیں چاہتا کہ میرا بیٹا پاکستان کے لیے کرکٹ کھیلے۔

نہیں چاہتا میرا بیٹا پاکستان کیلئے کرکٹ کھیلے: عمر اکمل

 ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میرے بیٹے کو کرکٹ کھیلنے کا بہت شوق ہے۔ میں نہیں چاہتا کہ وہ پاکستان کے لیے کرکٹ کھیلے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے کھلاڑیوں کی عزت نہیں کرتا۔ کرکٹ بورڈ نے مجھ پر ناجائز الزامات لگا کر میرے کیریئر کے 7 سال ضائع کر دیے۔ مقدمے جیت بھی گیا اور ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھی کارکردگی دکھائی۔ میرے لیے قومی کرکٹ کے دروازے بند کر دیئے گئے ہیں۔ میرے ساتھ اس طرح کا سلوک ہے۔ کون چاہے گا کہ اولاد بھی ایسا رویہ دیکھے۔ چاہتا ہوں کہ پاکستان کے بجائے کسی بھی ایسے ملک کے لیے کرکٹ کھیلے جہاں کرکٹ اور کرکٹرز کی عزت ہو۔

جونیئر کرکٹرز کی چیئرمین سے ملاقات

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button