قومی خبریں

نوشکی: پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

نوشکی: انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر اہلکاروں پر فائرنگ نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید, ایک زخمی ہوگیا۔

نوشکی: پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

فائرنگ کے واقعے کے بعد انسداد پولیو مہم عارضی طور پر روک دی گئی ہے. بلوچستان حکومت کا کہنا تھا کہ انسداد پولیو مہم ایک قومی فریضہ ہے. حملہ شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ حملہ قومی مہم کو سبوتاژ کرنے اور خوف و ہراس پھیلانے کی سازش ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ تخریب کاروں کے خلاف کارروائی میں مزید تیزی لائی جائے گی۔

کراچی: خاتون پولیو ورکر کے سامنے بے لباس ہونیوالا ملزم گرفتار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button