قومی خبریں

الیکشن چوری ہوں تو انتشار ہی پیدا ہوگا، شاہد خاقان

شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں الیکشن چوری ہوں گے تو انتشار پیدا ہوگا۔

الیکشن چوری ہوں تو انتشار ہی پیدا ہوگا، شاہد خاقان

ڈیرہ اسماعیل خان میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ افغانستان سے مذاکرات صوبائی نہیں، وفاقی سطح پر ہونے چاہیے، خیبر پختونخوا حکومت افغانستان سے بات کرے تو وزن کم ہو جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں اس وقت کوئی تحریک نہیں چلارہی ہیں۔ عمران خان پر تمام کیسز سیاسی نوعیت کے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ بلوچ عوام کو ان کے وسائل اور حقوق دیے جائیں، افغان مہاجرین کا معاملہ انسانی زاویے سے دیکھنا ہوگا، ملک میں الیکشن چوری ہوں گے تو انتشار پیدا ہوگا۔

الیکشن کمیشن 60 روز میں کے پی سینیٹ انتخابات کا فیصلہ کرئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button