کھیل

نوح دستگیر بٹ نے پاور لفٹنگ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا

کامن ویلتھ گیمز کے پاکستانی گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیر بٹ نے نئی تاریخ رقم کر دی۔

26 سالہ نوح دستگیر بٹ نے تاشقند میں ایشین پاور لفٹنگ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔

نوح دستگیر بٹ نے 400 کلو گرام وزن اٹھا کر اسکواٹ میں ایشین ریکارڈ قائم کیا ہے۔

انہوں نے 120 پلس کے جی میں پہلا گولڈ میڈل بھی جیت لیا۔

مقابلوں میں بینچ پریس، ڈیڈ لفٹ اور مجموعی مقابلوں کے میڈلز کا فیصلہ بھی ہو گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button