صدر ٹرمپ کے لیے پاکستان کی سفارش
پوری دنیا نے بھارت کو بلا اشتعال اور غیر قانونی جارجیت کرتے دیکھا، جارحیت پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی تھی، بھارتی حملے سے خواتین، بچوں سمیت معصوم جانوں کا نقصان ہوا۔
نوبیل پرائز
اپنے دفاع کے حق کو استعمال کرتے ہوئے پاکستان نے آپریشن بنیان مرصوص شروع کیا۔ آپریشن نپا تلا، پرعزم فوجی رد عمل تھا۔