قومی خبریں
نواز شریف غیر ملکی ہسپتال سے علاج کے بعد ڈسچارج
میاں نواز شریف کو جینیوا کے ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا۔

نواز شریف غیر ملکی ہسپتال سے علاج کے بعد ڈسچارج
سابق وزیراعظم 7 دن ہسپتال میں رہے، جہاں ان کا دل کے حوالے سے پروسیجر ہوا۔ جینیوا کے ہوٹل میں بیٹے حسن نواز اور ڈاکٹر عدنان کے ساتھ موجود رہے۔
سابق وزیراعظم ہر لحاظ سے تندرست ہیں۔










