جرم و سزا

نواب شاہ: فائرنگ سے 6 افراد قتل

نواب شاہ کے قریب فائرنگ سے 6 افراد کو قتل، مقتولین پر مخالفین کے 4 افراد کے قتل کا مقدمہ چل رہا تھا۔

86 / 100 SEO Score

نواب شاہ: فائرنگ سے 6 افراد قتلنواب شاہ

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق بھنگوار برادری سے ہے، قتل کا واقعہ زمین کے تنازع کا شاخسانہ ہے۔ پولیس نے بتایا کہ مقتولین مقدمے کی سماعت کے لیے کورٹ جا رہے تھے کہ مخالفین نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

نواب شاہنواب شاہ

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اوکاڑہ: 4 افراد کنویں میں دم گھٹنے سے جاں بحق

نواب شاہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button