تازہ ترین

نماز جمعہ: سکیورٹی الرٹ رہے گی: بلال صدیق

سی سی پی او لاہور بلال صدیق نے کہا ہے کہ لاہور میں جمعۃ المبارک کے موقع پر بھرپور سیکیورٹی اقدامات کیے گئے ہیں۔

83 / 100 SEO Score

سکیورٹی الرٹنماز جمعہ: سکیورٹی الرٹ رہے گی: بلال صدیق

لاہور سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے شہر میں نمازِ جمعہ کے اختتام تک سیکیورٹی الرٹ رہے گی۔

سی سی پی او لاہور نے بتایا ہے کہ  نمازِ جمعہ کے اجتماعات، مارکیٹس، عوامی مقامات پر اضافی پولیس نفری تعینات کی جائے گی۔

انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ سیف سٹیز کیمروں سے شہر بھر کی خصوصی نگرانی کی جائے گی۔

عمران خان کو علاج کی مناسب سہولتیں ملنی چاہئیں: سارو گنگولی

سکیورٹی الرٹ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button