قومی خبریں

چوہدری سالک کا پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا نوٹس

وفاقی وزیر برائے اوور سیز پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا نوٹس لے لیا۔

چوہدری سالک کا پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا نوٹس

اس حوالے سے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔ پاکستان بزنس فورم فرانس نے اس مسئلہ کو وفاقی وزیر کے سامنے اٹھایا تھا۔ چوہدری سالک نے کہا ہے کہ یہ انتہائی نازک مسئلہ ہے۔ معاملے کی فوری انکوائری کی جائے۔ سمندر پار پاکستانی ہمارا سرمایہ ہیں، انہیں ناجائز تنگ نہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں سے زیادتی برداشت نہیں کی جائے گی۔

اقلیتوں کو تمام سماجی حقوق حاصل ہیں، سالک حسین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button