تازہ ترینقومی خبریں

نصیرآباد میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ

نصیرآباد میں پٹ فیڈر کینال کے مقام پر ریلوے ٹریک پر دھماکہ

83 / 100 SEO Score

نصیرآباد
نصیرآباد
میں پٹ فیڈر کینال کے مقام پر ریلوے ٹریک پر دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے ۔

ایس ایس پی غلام سرور نے بتایا کہ نصیرآباد ریلوے ٹریک دھماکے سے ریلوے کا ایک ملازم جاں بحق ہوا ہے۔
پولیس حکام نے بتایا ہے کہ  نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک پرٹائم بم نصب کیا تھا اور اس ٹریک سے کچھ دیر بعد جعفر ایکسپریس گزرنے والی تھی۔  دھماکے سے ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا ہے اور مسافر ٹرینوں کو قریبی ریلوے اسٹیشنوں پر روک لیا گیا۔نصیرآباد

اوور سپیڈ موٹر سائیکل کو حادثہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button