کھیل

ناپسندیدہ ریکارڈبابراعظم کے نام

بابر اعظم نے عمر اکمل اور صائم ایوب کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا

50 / 100 SEO Score

بابر اعظم، عمر اکمل اور صائم ایوبناپسندیدہ ریکارڈبابراعظم کے نام،پاکستان کے سٹاربیٹرسری لنکاکے خلاف میچ میں کوئی سکور بناسکے‘یہ 10 واں موقع تھا جب بابر اعظم ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں صفر پر آؤٹ ہوئے، اس سے قبل وہ سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے کے خلاف بھی صفر پر آؤٹ ہوئے تھے۔بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں عمر اکمل اور صائم ایوب کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا۔راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے آخری لیگ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دی۔بابر اعظم، صائم ایوب اور عمر اکمل کے ساتھ مشترکہ طور پر ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ ہونے والے پاکستانی بیٹر بن گئے ہیں، صائم ایوب 55 میچز، عمر اکمل 84 میچز جبکہ بابر اعظم 135 میچز میں 10 بار صفر پر آؤٹ ہوئے۔واضح رہے کہ مجموعی طور پر ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ مرتبہ صفر پر آؤٹ ہونے کا ریکارڈ سری لنکا کے داسن شانکا کے نام ہے جو 15 مرتبہ صفر پر آؤٹ ہو چکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button