تازہ ترین

نئے سال کی پہلی خوشخبری‘پٹرولیم قیمتوں میں کمی

پٹرول کی قیمت میں10.28روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8.57روپے فی لٹرکمی کردی گئی

60 / 100 SEO Score

پٹرول نئے سال کی پہلی خوشخبری ‘پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی،پٹرول کی قیمت میں10.28روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8.57روپے فی لٹرکمی کردی گئی،نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12کردیاگیا۔پٹرول کی نئی قیمت 253روپے17پیسے جبکہ ڈیزل کی 257روپے8پیسے ہوگئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button