تازہ ترینجرم و سزا

میر علی: گاڑی پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

میر علی: شمالی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

84 / 100 SEO Score

گاڑی پر فائرنگمیر علی: شمالی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کاکہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا۔

ڈی پی او نے بتایا کہ مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ فائرنگ کی وجہ سے میں آگ لگ گئی۔

گاڑی پر فائرنگڈی پی او کا کہنا ہےکہ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے جب کہ مقتولین کی لاشوں کو شناخت کے لیے میر علی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

بھارتی صدر کا ہیلی کاپٹر ہیلی پیڈ میں دھنس گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button