علاقائی
میاں خالد کو سیاسی و سماجی شخصیات کی مبارکباد
نئے گھر کی خوشی میں سیاسی و سماجی شخصیات کی ظہرانے پر دعوت


میاں خالد کو سیاسی و سماجی شخصیات کی مبارکباد
لاہور (سید تنویر کاظمی سے) میاں خالد نے نئے گھر کی خوشی میں سیاسی و سماجی شخصیات کو اپنے گھر ظہرانے پر مدعو کیا۔ جس سابق ایم پی اے حاجی اعجاز ،میاں محبوب انصاری، سابق ناظم میاں عابد مناوں، میاں ظہیرالدین، میاں آصف، بابر، میاں تنویر اشرفی، سلیم بولا، میاں ناصر، لطیف فرخ شاہ اور دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر ملکی امن و امان اور سلامتی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔ تقریب کے شرکاء نے میاں خالد کو نئے گھر کی مبارکباد اور نیک تمناوں سے نوازا۔