بین الاقوامی
میانمار: زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے تیار ہیں: چینی صدر

میانمار: زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے تیار ہیں: چینی صدر
چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین زلزلہ متاثرہ علاقوں میں میانمار کو درکار مدد فراہم کر نے کے لیے تیار ہے۔ میڈیا کے مطابق چینی صدر کا میانمار میں زلزلے سے ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزارتِ ایمرجنسی مینجمنٹ نے 82 افراد پر مشتمل امدادی کارکنوں کی ٹیم میانمار بھیجی ہے۔