جرم و سزا

مکلی: گھر سے نوجوان جوڑے کی لاشیں برآمد

سندھ کے ضلع ٹھٹہ کے علاقے مکلی میں گھر سے نوجوان جوڑے کی لاشیں ملی ہیں۔

مکلی: گھر سے نوجوان جوڑے کی لاشیں برآمد

سندھ کے ضلع ٹھٹہ کے علاقے مکلی میں گھر سے نوجوان جوڑے کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے کہ مذکورہ جوڑے کو قتل کیا گیا ہے۔ ٹھٹہ پولیس کے مطابق لاشوں کے قریب سے تیز دھار آلے بھی ملے ہیں۔ لاشیں پوسٹ مارٹم کےلیے ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔ واقعے کی تفتیش جاری ہے۔

لاہور: معمولی جھگڑہ ٹک ٹاکر شوہر کے ہاتھوں قتل، ملزم گرفتار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button