جرم و سزا

موٹرسائیکلوں کی ٹکر، آگ سے 3 افراد جاں بحق

رحیم یار خان میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں موٹرسائیکلوں میں ٹکر کے بعد آگ بھڑک اٹھنے سے 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

86 / 100 SEO Score
موٹرسائیکلوں کی ٹکر، آگ سے 3 افراد جاں بحقموٹرسائیکلوں کی ٹکر

رحیم یار خان میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں موٹرسائیکلوں میں ٹکر کے بعد آگ بھڑک اٹھنے سے 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ سانگلہ روڈ پر موٹرسائیکلوں کی ٹکر کے بعد آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں ماں اور بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

موٹرسائیکلوں کی ٹکرحادثے میں زخمی ہونے والے 2 افراد کی حالت تشویشناک ہے جن کو فوری طبی امداد کے لیے ملتان برن یونٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق موٹرسائیکل پر پیٹرول کا کین پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی تھی۔

کالا شاہ کاکو: ٹرین پٹری سے اتر گئی، 25 مسافر زخمی

موٹرسائیکلوں کی ٹکر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button