قومی خبریں
مولانا کا پیغام اڈيالہ جیل تک پہنچ گیا
مولانا فضل الرحمان کا پیغام اڈيالہ جیل میں عمران خان تک پہنچ گیا۔

مولانا کا پیغام اڈيالہ جیل تک پہنچ گیا
گزشتہ روز ملاقات کرنے والی عمران خان کی بہنوں نے انہیں مولانا فضل الرحمان کا پیغام پہنچایا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کو پیغام دیا گیا کہ مولانا فضل الرحمان سے خیبر پختونخوا میں اِن ہاؤس تبدیلی کے لیے رابطہ کیا گیا تاہم انہوں نے منع کردیا۔
مولانا کا پیغام اڈيالہ جیل تک
پاکستان تحریک انصاف کو مولانا فضل الرحمان نے کے پی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا حصہ نہ بننے کا یقین دلا دیا۔
پی ٹی آئی کے خلاف عدم اعتماد کا حصہ نہ بننے کی یقین دہانی,مولانا فضل الرحمٰن