قومی خبریں

مولانا حامد الحق والد پہلو میں سپرد خاک

مولانا حامد الحق کو والد مولانا سمیع الحق کے پہلو میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔

مولانا حامد الحق والد پہلو میں سپرد خاک

نمازِ جنازہ میں سابق امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق، سابق گورنر کے پی غلام علی سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس موقع پر دینی مدارس کے علماء اور طلباء کی بڑی تعداد بھی نمازِ جنازہ میں شریک تھی۔

گزشتہ روز نوشہرہ کے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں خودکش دھماکا ہوا تھا۔ جس کے نتیجے میں مولانا حامد الحق سمیت 8 نمازی شہید اور 18 زخمی ہوئے تھے۔

دارالعلوم حقانیہ میں خودکش دھماکا، مولانا حامد الحق سمیت 5 نمازی شہید

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button