قومی خبریں
جذبہ حب وطنی سے سرشار فوج کی جنگی مشقیں جاری
جذبہ حب وطنی سے سرشار فوج کی جنگی مشقیں جاری ہیں

جذبہ حب وطنی سے سرشار فوج کی جنگی مشقیں جاری
مشقوں میں جدید ہتھیاروں کا عملی مظاہرہ کیا جارہا ہے، جنگی مشقوں کا مقصد دشمن کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینا ہے۔ اس سے قبل 29 اپریل کو پاکستان نے بھارت کو عملی طور پر منہ توڑ جواب دیا تھا، پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر ایک ہی روز میں بھارتی فوج کے 2 کواڈ کواپٹر مار گرائے تھے۔ بھارت کی جانب سے بے بنیاد الزام تراشی کی وجہ سے پاک بھارت کشیدگی برقرار ہے۔