جرم و سزا

منڈی بہاء الدین: ماں، باپ اور بیوی کو قتل کر کے فرار

منڈی بہاءالدین کے علاقے سعداللّٰہ پور میں ملزم نے فائرنگ کر کے 3 افراد کو قتل کر دیا۔

83 / 100 SEO Score

منڈی بہاء الدین: ماں، باپ اور بیوی کو قتل کر کے فرارمنڈی بہاء الدین

پولیس کے مطابق ملزم اپنی ماں، باپ اور بیوی کو قتل کر کے فرار ہو گیا، واقعہ گھریلو ناچاقی کے باعث پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم بیرون ملک ملازمت کرتا ہے، چند روز قبل پاکستان واپس آیا تھا۔ ملزم کا اپنے اہل خانہ سے زمین کی فروخت اور رقم کے مطالبہ کے تنازع تھا۔

 پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا اور فرار ہونے والے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

سرگودھا: چھیڑ خانی کی شکایت پر 30 سالہ خاتون قتل

منڈی بہاء الدین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button