بین الاقوامی

ممالک ٹیرف پر ہمیں کال اور ڈیل کے لیے مرے جا رہے ہیں،ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عالمی سطح پر جوابی ٹیرف آج سے نافذ العمل ہوگا۔ 

ممالک ٹیرف پر ہمیں کال اور ڈیل کے لیے مرے جا رہے ہیں،ٹرمپ

امریکی صدر نے نیشنل کانگریشنل کمیٹی میں غیر شائستہ انداز میں خطاب کیا اور کہا کہ ممالک ٹیرف پر ہمیں کال کر رہے ہیں اور ڈیل کے لیے مرے جا رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے ٹیرف کے نفاذ سے چند گھنٹوں قبل نیشنل ریپبلکن کانگریشنل کمیٹی میں خطاب کیا۔ انھوں نے اپنے خطاب کے دوران کہا ممالک ٹیرف کی پر بات پر ہمیں کال کر رہے ہیں، وہ ڈیل کے لیے مرے جا رہے ہیں۔

امریکا کا 25 ممالک پر جوابی ٹیرف،پاکستان شامل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button