قومی خبریں
ملک میں سرکس لگا ہوا ہے: شبلی فراز
شبلی فراز نے کہا کہ عوام دیکھ رہے ہیں کہ ملک میں یہ کیا سرکس جاری ہے۔

ملک میں سرکس لگا ہوا ہے: شبلی فراز
اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے کہا کہ ہم پر تمام مقدمات مکمل طور پر جعلی ہیں۔
40 ارب روسے سے زائد کا سرمایہ اس ملک سے چلا گیا۔ نقصان صرف عوام کاہے، پاس ملک کی بھلائی کے لیے کوئی پلان نہیں ہے۔
کل کانفرس میں فسطائیت کی انتہا کر دی گئی۔ سیاسیا اور اخلاقیات میں کمزور ہیں کہ ایک کانفرنس نہیں ہونے دیتے۔ کہا کہ کل وزیروں کا ایک جھرمٹ شامل کیا گیا۔ ان کو نوازا جنہوں ںے ضمیر بیچا۔