ملک میں خفیہ مارشل لاء نافذ ہے: حافظ حمداللہ
ملک میں جمہوریت موجود نہیں ہے۔ ماضی میں بھی ڈکٹیٹروں کے ہاتھوں جمہوریت کا قتل ہوتا رہا پے۔ اب نام نہاد جمہوری لبادے میں وزیرِ اعظم کے ہاتھوں جمہوریت کا قتل ہو رہا ہے۔
کہا کہ پارلیمنٹ میں قانون سازی غیر سیاسی لوگوں کے کہنے پر ہو رہی ہے۔ پیکا ایکٹ جیسے سیاہ قوانین کے ذریعے میڈیا کی آزادی سلب کی گئی ہے۔