صنعت وتجارت
پاکستان سٹاک ایکسچینج شدید مندی کا شکار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر شدید مندی کا رجحان ہے۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج شدید مندی کا شکار
بازارِ حصص کا 100 انڈیکس ایک ہزار 474 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 13 ہزار 397 پر آ گیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار 66 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار 872 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔