قومی خبریں

وفاق کے پی اور بلوچستان میں دہشتگردی کا تماشہ دیکھ رہا ہے: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت خیبر پختون خوا اور بلوچستان میں دہشت گردی کا محض تماشہ دیکھ رہی ہے۔

وفاق کے پی اور بلوچستان میں دہشتگردی کا تماشہ دیکھ رہا ہے: بیرسٹر سیف

انہوں نے کہا کہ خیبر پختون خوا دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے۔ ملک میں بیڈ گورننس دہشت گردی کو فروغ دینے کا سبب بن رہی ہے۔  وفاق فنڈز روک کر کے پی میں بیڈ گورننس کو فروغ دینے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔ کہا کہ دہشت گردی کے خلاف کے پی کی مدد نہ کرنا وفاقی حکومت کی بے حسی کی انتہا ہے۔

وزیر دفاع کو بلوچستان واقعے پر استعفیٰ دینا چاہیے،بیرسٹر سیف

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button