قومی خبریں

سپریم کورٹ: ملٹری کورٹ کے سزا یافتہ کو اپیل کا دینے کا حکم

85 / 100 SEO Score
سزا
سپریم کورٹ

سپریم کورٹ: ملٹری کورٹ کے سزا یافتہ کو اپیل کا دینے کا حکم

سویلین کے کورٹ مارشل کے حوالے سے انٹراکورٹ اپیلوں کا تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا، تفصیلی اکثریتی فیصلہ جسٹس امین الدین خان نے تحریر کیا۔

جسٹس امین الدین خان نے 68 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا، جسٹس محمد علی مظہر نے 47 صفحات کا اضافی نوٹ لکھا۔

سزا یافتہ
مشرق اردو،سانحہ 9 مئی

جسٹس امین جسٹس، جسٹس حسن رضوی، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس شاہد بلال نے اضافی نوٹ سے اتفاق کیا۔ جبکہ جسٹس جمال مندوخیل جسٹس نعیم افغان نے اختلافی نوٹ تحریر کیا تھا۔ سپریم کورٹ نے سزا یافتہ ملزمان کو انٹرا کورٹ اپیل میں ملٹری ٹرائل کی اجازت دی تھی۔

 

گوجرانوالہ: 9 مئی کے سزا یافتہ قیدی کی جیل میں وفات

سزا یافتہ

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button