قومی خبریں

سانحہ 12 مئی: وکلا کا آج یوم سیاہ منانے کا اعلان

سندھ ہائی کورٹ بار اور کراچی بار ایسوسی ایشن نے آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا۔

سانحہ 12 مئی: وکلا کا آج یوم سیاہ منانے کا اعلان

یوم سیاہ 12 مئی 2007ء کی یاد میں منایا جا رہا ہے۔ وکلاء آج بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھیں گے۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ آزاد عدلیہ کی جدوجہد کی تاریخ میں 12 مئی ایک سیاہ باب ہے۔ سندھ ہائی کورٹ بار آزاد عدلیہ کےلیے پُرعزم ہے۔ 12 مئی کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ سٹی کورٹ میں 11 بجے کے بعد وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔

12 مئی سانحہ: 18 سال گزر گئے، ذمہ دار آزاد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button