تازہ ترین

اچکزئی نے آئین کے تحفظ کیلئے دعوت دی ہے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی نے آئین کے تحفظ کیلئے مل کر چلنے کی دعوت دی ہے۔

عوام پاکستان پارٹی کےسربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے تحریک تحفظ آئین کے قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے کہا کہ محمود خان اچکزئی نے آئین کے تحفظ کیلئے مل کر چلنے کی دعوت دی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ محمود اچکزئی نے اسد قیصر، عمر ایوب، ناصر عباس، سلمان اکرم راجا کے ہمراہ مجھے عزت دی۔ انہوں نے کہا کہ محمود خان اچکزئی نے آئین کی بالادستی کے لیے مل کر چلنے کی دعوت دی ہے،

ہمیں نظام ٹھیک کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی

ہماری جماعت اس پر مشاورت کرے گی۔ عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ نے مزید کہا کہ یقین ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور دیگر جماعتیں اس میں شامل ہوں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button