کھیل

ملتان: دوسرا ٹیسٹ پاکستان 154 پر ڈھیر

سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کے 163 رنز کے بعد پاکستان ٹیم 154 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی،

ملتان: دوسرا ٹیسٹ پاکستان 154 پر ڈھیر

ملتان میں آج ٹاس جیتنے کے بعد ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تاہم پاکستانی بولرز نے اچھی بولنگ کی اور جلد ہی 2 وکٹیں حاصل کرلیں۔

ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے دائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر کاشف علی نے اپنے پہلے ہی اوور میں وکٹ حاصل کی، انہوں نے مکائل لوئیس کو 4 رنز پر کیچ آؤٹ کروایا۔

ویسٹ انڈیز کی دوسری وکٹ 9 رنز پر ساجد خان نے حاصل کی۔

دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز 163 رنز پر ڈھیر

بعدازاں پہلے ٹیسٹ کی طرح آج پھر پاکستانی اسپنرز نے ویسٹ انڈیز کے بیٹرز کو جال میں پھنسا لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button