بین الاقوامی

مقبوضہ کشمیر میں کریک ڈاؤن، 1500 کشمیری گرفتار

مقبوضہ کشمیر میں پہلگام واقعے کے بعد بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں کریک ڈاؤن، 1500 کشمیری گرفتار

پہلگام واقعے کے بعد بھارتی فوج کی جانب سے بڑے پیمانے پر مقبوضہ کشمیر میں آپریشن کیا گیا۔ کے ایم ایس کے مطابق بھارتی فوج نے آپریشن کی آڑ میں 1500 سے زائد کشمیریوں کو گرفتار کر لیا۔ کشمیریوں کو سرینگر، اننت ناگ، کلگام، پلوامہ، شوپیاں، گندربل اور بڈگام سے گرفتار کیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کا کہنا ہے کہ مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی جانب سے ڈرانے دھمکانے اور ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

بھارتی ظلم کشمیریوں کو نمازِ عید سے روک دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button