بین الاقوامی

مقبوضہ کشمیر میں 20 سے زائد کتابوں پر پابندی

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں 20 سے زائد کتابوں پر پابندی لگادی۔

84 / 100 SEO Score
مقبوضہ کشمیر میں 20 سے زائد کتابوں پر پابندیمقبوضہ کشمیر

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی حکومت نے تقریباً ایسی 25 کتابوں کو ضبط کرنے کا حکم دیا ہے جن میں علیحدگی پسند بیانیے کو فروغ دینے کا مواد موجود ہے۔

بھارتی محکمہ داخلہ کے مطابق یہ کتابیں تاریخی حقائق کو مسخ کرنے، فورسز کو بدنام کرنے اور نوجوانوں کو بنیاد پرستی کی طرف مائل کرنے کا باعث بن رہی ہیں۔ بھارتی محکمہ داخلہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس لیے ان کتابوں کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے کر ضبط کیا جارہا ہے۔

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز کے مظالم جاری، 5 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button