قومی خبریں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز کے مظالم جاری، 5 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں بھارتی فورسز کے محاصرے اور سرچ آپریشن میں 5 کشمیری شہید ہوگئے۔

84 / 100 SEO Score

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز کے مظالم جاری، 5 کشمیری شہیدبھارتی فورسز

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں قابض بھارتی فوج کا 5 روز سے محاصرے اور سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔ مقامی نوجوانوں سے جھڑپ میں 4 بھارتی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ملی ہیں۔

بھارتی پولیس حکام نے اعتراف کیا کہ کارروائی کے دوران ڈرونز، ہیلی کاپٹر اور سپیشل فورسز کو بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔

5 اگست 2019ء: مقبوضہ کشمیر پر بھارتی ناجائز قبضہ

بھارتی فورسز

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button